
27 جولائی 2026 ۔ یان تھائی پورٹ پر کار کیریئر کی جانب رواں دواں چینی ساختہ برقی ڈبل ڈیکر بسز۔ (شنہوا۔ تھانگ کھہ)
29جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) رواں ہفتے یان تھائی پورٹ سے چین کی بس بنانے والی کمپنی یوتھونگ کی 35 برقی ڈبل ڈیکر بسز، برطانیہ کے لیے روانہ کی گئیں۔ ڈبل ڈیکر بس کا U11DD ماڈل خاص طور پر یورپی مارکیٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

27 جولائی 2026 ۔ یان تھائی پورٹ پر چینی ساختہ برقی ڈبل ڈیکر بسز کار کیریئر میں داخل ہو رہی ہیں۔ (شنہوا۔ تھانگ کھہ)

27 جولائی 2026 ۔ چینی ساختہ برقی ڈبل ڈیکر بسز یان تھائی پورٹ پر کار کیریئر کی جانب جا رہی ہیں۔ (شنہوا۔ تھانگ کھہ)

27 جولائی 2026 ۔ چینی ساختہ برقی ڈبل ڈیکر بسز اور دیگر تجارتی وہیکلز سے لدا ہوا کار کیریئر، یان تھائی پورٹ سے روانہ ہو رہا ہے۔ (شنہوا۔ جانگ چھاو)



