• صفحہ اول>>原创

    جہ بی اے ہاف ٹائم شو پرفارمنس نے لوگوں کے دل جیت لیے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-30

    30جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چینی صوبے جہ جیانگ کی سٹی باسکٹ بال لیگ کے دوران، جہ بی اے کے ہاف ٹائم شو میں چین کے کلاسیکی ناول Journey to the West کے چاروں مرکزی کرداروں کا روپ دھارے نوجوانوں نے شاندار slam dunks کے ذریعے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔

    ویڈیوز

    زبان