5اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران، سیاحوں کی ایک بڑی تعداد جنوب مغربی چین کے صوبے گوئے جو کی حوانگ پھنگ کاونٹی کے جیو جو ٹاون کی پیرا گلائیڈنگ بیس میں پہنچتے ہیں ، جہاں وہ پیشہ ور پائلٹس کے ساتھ پہاڑوں کے اوپر اڑان بھرتے ہیں اور ٹھنڈی پہاڑی ہوا کا لطف اٹھاتے ہیں۔




