
6 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کے شہر حہ فئے کے، آئی فلائی ٹیک اے آئی ہیڈکوارٹر کیمپس کے مشاہداتی مرکز میں، لوگ ایک کثیر لسانی اے آئی شفاف سکرین کے ذریعے رئیل ٹائم میں زبان کی شناخت اور ترجمہ کرنے کا تجربہ کر رہے ہیں۔ 1999 میں قائم ہونے والی آئی فلائی ٹیک کمپنی، طویل عرصے سے مرکزی اے آئی ٹیکنالوجیز کی ترقی پر توجہ دیتی آرہی ہے جس میں انٹیلی جنٹ ایپلی کیشن سسٹمز، آواز و گفتار کی شناخت اور تبدیلی کے لیے سافٹ ویئر، کمپیوٹر سافٹ ویئر ڈیزائن سروسز اور کمپیوٹر پروگرامنگ سروسز شامل ہیں۔ (شنہوا۔ لن چھیو جن)

6 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کے شہر حہ فئے کے، آئی فلائی ٹیک اے آئی ہیڈکوارٹر کیمپس کے مشاہداتی مرکز میں، ایک شخص دفتری امور کی انجام دہی کے لیے دستیاب اے آئی پر مشتمل ٹیبلیٹ پی سی پر کام کا تجربہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ لن چھیو جن)

6 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کے شہر حہ فئے کے، آئی فلائی ٹیک اے آئی ہیڈکوارٹر کیمپس کے مشاہداتی مرکز میں، عملے کا رکن امتحانی پرچوں کی جانچ کے لیے اے آئی پر مبنی گریڈر کے ذریعے جانچے جانے والے امتحانی پرچے دکھا رہاہے۔ (شنہوا۔ لن چھیو جن)

6 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کے شہر حہ فئے کے، آئی فلائی ٹیک اے آئی ہیڈکوارٹر کیمپس کے مشاہداتی مرکز میں عملے کا ایک رکن، شرکا کے سامنے اے آئی پر مبنی بلیک بورڈ کو عملی طور پر متعارف کروا رہا ہے۔(شنہوا۔ لن چھیو جن)



