
10اگست 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر، گوانگ جو میں، ایشیا کی سب سے بڑی فلائنگ کار کمپنی ARIDGE کے پروڈکشن پلانٹ کی جنرل اسمبلی ورکشاپ میں، عملے کے ارکان ایک روبوٹک بازو کی کارکردگی جانچ رہے ہیں۔ (شنہوا/دینگ حوا)
12اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پیر کے روز، گوانگ جو میں ARIDGE کمپنی کے ماس پروڈکشن پلانٹ میں کمپنی کی"لینڈ ایئر کرافٹ کیریئر" کہلائی جانے والی فلائنگ کار کے 1,000 ویں الیکٹرک پروپولشن سسٹم کی تقریب رونمائی ہوئی۔
ARIDGE، کم ارتفاع والے 'موبیلٹی سلوشنز" کی پیش رو کمپنی ہے۔ گوانگ جو میں، اس کمپنی کا بڑے پیمانے پر پیداوار کرنے والا پلانٹ، تقریباً 120,000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے، جو بنیادی طور پر "لینڈ ایئر کرافٹ کیریئر" کے پرزے تیار کرتا ہے۔

10 اگست 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر، گوانگ جو میں، فلائنگ کار کمپنی ARIDGE کے ماس پروڈکشن پلانٹ میں موجود ، الیکٹرک پروپولشن سسٹم۔ (شنہوا/دینگ حوا)

10 اگست 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر، گوانگ جو میں، فلائنگ کار کمپنی ARIDGE کے ماس پروڈکشن پلانٹ میں انجینئرز اور عملہ کام میں مصروف ہے۔ (شنہوا/دینگ حوا)

10 اگست 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہ ، گوانگ جو میں، فلائنگ کار کمپنی ARIDGE کے ماس پروڈکشن پلانٹ میں تیار ماڈل کی جانچ کی جارہی ہے۔ (شنہوا/دینگ حوا)

10 اگست 2026۔ صوبہ گوانگ دونگ کے شہر ، گوانگ جو میں، فلائنگ کار کمپنی ARIDGE کے ماس پروڈکشن پلانٹ میں انجینیئر انتہائی توجہ کے ساتھ پرزوں کو جانچ رہا ہے۔ (شنہوا/دینگ حوا)



