23 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمال مغربی چین کا سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقہ متعدد جھیلوں کا گھر ہے، جن میں سے آٹھ خاص طور پر مشہور ہیں۔ ان میں سے سیرام جھیل سنکیانگ کی سب سے بلند اور سب سے بڑی الپائن جھیل ہے۔
23 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)5 صحرائے تکلا ماکان کے کنارے، ریت پر قابو پانے والے مزدوروں نے پودے لگانے کی کارکردگی کو دس گنا بڑھا دیا ہے، جس سے صحرا ایک بالکل نئے روپ میں ڈھل رہا ہے۔
20 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں واقع شہر یاآن بہار کی تازہ چائے کی آمد پر سرگرمی سے گونج اٹھا ہے۔ نئی چنی گئی پتیوں سے لدی ٹوکریاں اٹھائے کسانوں سے بھرے مقامی تجارتی مراکز ایک بہت پررونق منظر پیش کرتے ہیں۔
13 مارچ ، حی نان کے شہر رو جو میں جو 106 سال کی بزرگ دادی اماں جوانگ آئے چنگ ، ایک پیالہ یام (اروی کی قسم کی سبزی) اور شہد کے دلیے کو شوق سے کھا رہی ہیں ۔وہ ادویہ سے پرہیز ہی کرتی ہیں اور کھانسی کے لیے بھی اپنی ہی خاص دوائیں پسند کرتی ہیں۔ وہ صحت کے طریقوں کے بارے میں زیادہ باتیں تو نہیں کرتیں، لیکن
19 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)2008 میں، چین کے قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہونے والی، فوجو کی کارک پینٹنگ ، مشرقی چین کے صوبے فوجیان کی ایک منفرد دستکاری ہے۔ فنکار، مواد کے طور پر بلوط کے درختوں کو استعمال کرتے ہیں، برش کی جگہ چاقو کا استعمال کرتے ہوئے نازک فریمز کے اندر نفیس اور پیچید
18 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)اس ویڈیو میں ٹینس کورٹ پر ہیومینائیڈ روبوٹ کی بھرپور مستعدی اور ہم آہنگی کا مظاہرہ دیکھیے۔ انسانی بایئومکینکس اور فوری فیصلہ سازی کی نقل کرتے ہوئے روبوٹ کی یہ کارکردگی، روبوٹک موشن کنٹرول میں ایک بڑی پیشرفت ہیں۔
17 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں، بہار کا موسم ،اپنے ساتھ صرف کھلتے ہوئے پھول اور ان کی خوشبو ہی نہیں لاتا بلکہ کچھ خاص ذائقے بھی لاتا ہے ۔
16 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن) خستہ پیسٹری کی 150 پرتیں 30 سے زائد بار کاٹی جاتی ہیں، ہر مسلسل کٹ بہترین طور پر تراشےجاتے ہیں۔ اس تکنیک سےیہ پرتیں حیرت انگیز حد تک حقیقی نظر آنے والا گلہری کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔
16 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن) قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ،ڈی'آنگ ساجی، صوبہ چھنگ ہائی صوبے کے گولوگ تبتی خود اختیارعلاقے کا صدیوں پرانا فن ہے۔ یہ منفرد رسم الخط ، تبتی ثقافت کی پائیدار روح کی عکاسی کرتا ہے، جہاں ہر لکیر ایک قدیم تہذیب کی زندگی کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔
13مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)لیانہوا لاو، ("گرے ہوئے کنول") قدیم چینی لوک فن کو کہانی سنانے اور گانے کے انضمام سے چینی روایت میں ملاتا ہے۔ اس میں دو فنکار ہوتے ہیں ایک پیش کرتا ہے، دوسرا رد عمل دیتا ہے۔تال کے لیے ،سرخ کنول کے کاغذی پھولوں سے سجی ہوئے شاخوں کو ہلاتے ہیں۔ اس میں دعائیں اور لوک کہانیاں ش
13مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)1953 سے، چین نے لگاتار 14 پانچ سالہ منصوبوں کا نفاذ کیاہے، ہر اگلا منصوبہ پچھلے منصوبے کی بنیاد پر آگے کا راستہ متعین کرتا ہے ،یہ ایک حکمت عملی ہے جسے "بلیو پرنٹ کو آخر تک لے جانا" کہا جاتا ہے۔ اس سال کے دو سیشنز کے دوران، قومی ترقیاتی منصوبہ بندی پر ایک مسودہِ قانون ،باضا
بدھ کو بیجنگ میں چین کے اعلیٰ قانون ساز ادارے اور سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ سیشنز کے آغاز سے چین باضابطہ طور پر دو سیشنز کے دور میں داخل ہو گیا۔ جی ڈی پی کے اس سال کے ترقیاتی اہداف سے لے کر 15ویں پانچ سالہ منصوبے تک، دو سیشنز کے ایجنڈے پر کئی اہم نکات موجود ہیں۔ شنہوا کے مطابق، پانچ نکات بے حد ا
12مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا گاوں آبولووہا، ماضی میں مکمل طور پر بیرونی دنیا سے کٹا ہوا تھا۔ 2020 میں پورے چین کے اس آخری انتظامی گاؤں کو پکی سڑک تک رسائی حاصل ہوئی۔ اس ویڈیو کو دیکھیں اور جانییں کہ ماضی کے اس تنہا گاؤں کی تبدیلی کس طرح چین کی ہمہ گیر عوامی جمہوری
12مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)جب آپ گھر سے دور کاروبار کر رہے ہوتے ہیں تو سب سے بڑی فکر ، کیش فلو میں کمی یا اس کے خاتمے کی ہوتی ہے۔
11مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)سی پیک کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر اور انرجی چائنا پاکستان کے مشیر ڈاکٹر حسان داود بٹ کا چین کے حوالے سے مشاہدہ بے حد گہرا اور تجربہ کافی طویل ہے۔ انہوں نے چین کے دو اجلاسوں اور پانچ سالہ منصوبے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چین نے اب تک کے تمام پانچ سالہ منصوبوں میں متعین
11مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)اڑنے والی گاڑیوں کے شعبے میں چین کی تیز رفتار پیش رفت نہ صرف ملک کے اندر بے حد دلچسپی سے دیکھی جا رہی ہےبلکہ سلیکون ویلی اور اس سے بھی آگے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ پیپلز ڈیلی کی رپورٹر حہ جئے چھیونگ کے ساتھ گوانگ جو میں آرِج کا دورہ کرتے ہیں تاکہ کمپنی کی اڑنے وال
11مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)8 مارچ کو 14ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے سیشن کے موقع پر چینی وزیر خارجہ اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ ای نےایک پریس کانفرنس میں چین کی خارجہ پالیسی اور بیرونی تعلقات پر بات چیت کی اور چینی و غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ا
5 مارچ کو پیش کی گئی حکومتی ورک رپورٹ میں 2026 کے لیے داخلی طلب کو بڑھانا ایک بار پھر حکومت کی ترجیحات میں شامل کیا گیا۔
10مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)پنچ نیڈل کڑھائی کے لیے صرف ایک کھوکھلی سوئی، رنگین دھاگوں کا ایک گولہ اور ایک کپڑے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ بے شمار ڈیزائن بنائے جا سکیں۔ ہر سلائی توجہ طلب ہوتی ہے، جو خاموشی کے پرسکون لمحات فراہم کرتی ہے اور اضطراب و بے چینی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
9مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوری میں، برطانوی دواساز کمپنی، ایسٹرازینیکا نے اعلان کیا کہ وہ 2030 تک چین میں 100 بلین یوان (14.5 بلین ڈالر) سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی۔ 1993 میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے بعد سے کمپنی نے یہاں اپنی مضبوط موجودگی برقرار رکھی ہے۔ پیپلز ڈےلی کے ساتھ انٹرویو میں، ایسٹرازینی