2فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ گوانگ دونگ میں ایک نہایت نفیس ذائقے والا ،کلاسک کینٹونیز میٹھا پکوان ہے جس میں شکر کے ادرک کے ذائقے والے شیرے میں لیس دار چاولوں کے گلگلے شامل کر کے ان پر کٹے ہوئےناریل اور مونگ پھلی ڈالے جاتے ہیں۔ لیس دار چاولوں کے آٹے، مونگ پھلی کے پاؤڈر، تل کے بیجوں اور شکر سے بنائے گئے اس میٹھے کا نام " تھانگ بُو شوآئی" ہے جس کا مطلب ہے میٹھا جسے چھوڑا نہ جاسکے۔



