人民网首页

شی جن پھنگ  شنگھائی تعاون تنظیم کے  سربرہی  اجلاس کی صدارت کریں گے

چین کے شہر چھنگ ڈاؤ میں چائنا-شنگھائی تعاون تنظیم سائنس و ٹیکنالوجی تعاون مرکز کا قیام

4 ستمبر کو چائنا-شنگھائی تعاون تنظیم سائنس و ٹیکنالوجی تعاون مرکز چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں باضابطہ طور پر قائم ہوا۔ اس موقع پر، ایس سی او ممالک کے لیے 10 اہم بین الاقوامی تعاون کے منصوبوں کا آغاز بھی کیا گیا، جن میں بائیو میڈیسن، اعلیٰ درجے کے آلات، اور جدید موثر زراعت سمیت متعدد شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔…

شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات

2 ستمبر کی صبح، چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی، روسی صدر اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں یاد گار منانے کی تقریب میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔…

شی جن پھنگ سے منگولیا کے صدر یوخنا گیین خوریلسوخ کی ملاقات

2 ستمبر کی صبح،چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منگولیا کے صدر یوخنا گیین خوریلسوخ سے ملاقات کی،منگولیا کے صد اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں یاد منانے کی تقریب میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔…

بیجنگ میں صدر مملکت شی جن پھنگ نے ازبکستان کے صدر شوکت میرضیاوف سے ملاقات کی​

2 ستمبر کی صبح،چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے ازبکستان کے صدر شوکت میرضیاوف سے ملاقات کی۔…

ہمارے بارے میں
Copyright © 2025 People's Daily Online
All Rights Reserved