• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ڈرون کے ذریعے سنگتروں کی نقل و حمل کرتے کاشتکار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-04-15

    15 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) صوبہ حوبے کے پریفیکچر سطح کے شہر یی چھانگ میں سنگتروں کی چنائی کا موسم شروع ہوچکا ہے ۔ ایسے میں یہاں کے مقامی کاشتکاروں نے ، سنگتروں کو عمودی ڈھلوانوں سے نیچے پہاڑوں کے دامن میں کھڑے ٹرکوں پر لادنے کے لیے ڈرونز کا بے حد موثر طریقہ اختیار کیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان