• صفحہ اول>>کاروبار

    ترقی یافتہ معیشتوں میں سب سے بڑی گراوٹ، امریکی معیشت کی شرح نمو  2025 میں 1.8 فیصد  تک رہنے کی توقع

    (CRI)2025-04-23

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 22 تاریخ کو تازہ ترین "ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ" جاری کی، جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ 2025 میں امریکی اقتصادی ترقی سست ہو کر 1.8 فیصد تک پہنچ سکتی ہے ، جو جنوری کی پیش گوئی سے 0.9 فیصد پوائنٹس کم ہے اور ترقی یافتہ معیشتوں میں سب سے بڑی گراوٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پالیسی کی بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال، تجارتی تناؤ اور طلب میں کمی اس کی اہم وجوہات ہیں۔

    آئی ایم ایف نے امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا سمیت ترقی یافتہ معیشتوں کے لیے افراط زر کی پیش گوئی کو 2025 میں بڑھا کر 2.5 فیصد کر دیا ہے، جو جنوری کی پیش گوئی سے 0.4 فیصد زیادہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان