• صفحہ اول>>معاشرہ

    جنوبی گان سو میں:ایلین ویلی کی سیر (7)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-04-25
    جنوبی گان سو میں:ایلین ویلی کی سیر

    25 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ایلین ویلی انٹرسٹیلر تھیم جیوپارک شہر چانگ اِی کےسونان یوگوخود مختار کاؤنٹی میں واقع ہے۔ یہ چانگ اِی نیشنل جیوپارک کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ پارک بہت سی زمینی شکلوں سے مالا مال ہے جیسے گلیشیئرز، برف سے ڈھکے پہاڑ، گھاس کے میدان، دانشیا زمینی خطّہ ، پہاڑیوں اور صحرائے گوبی ۔

    ویڈیوز

    زبان