• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ کی سربیا ، میانمار  ، کیوبا ، وینزویلا اور سلوواکیہ کے  رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں (2)

    (CRI)2025-05-10

    میانمار کے رہنما من آنگ ہلاینگ سے ملاقات کے دوران، شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں  سالگرہ ہے۔چین میانمار کی حمایت کرتا ہے کہ وہ اپنے قومی حالات کے مطابق  ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے اورملکی سیاسی ایجنڈے کو مستحکم اندازمیں  آگے بڑھائے۔ فریقین کو چین۔میانمار اقتصادی راہداری کے اہم پروجیکٹس کی تعمیر کو جاری رکھنے اور آن لائن جوا بازی اور ٹیلی کام فراڈ سمیت دیگر سرحد پار جرائم پر سختی سے کاری ضرب لگانا چاہیے۔

    زبان