• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ کی سربیا ، میانمار  ، کیوبا ، وینزویلا اور سلوواکیہ کے  رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں (3)

    (CRI)2025-05-10

    کیوبا کے  صدر ڈیاز کینل  سے ملاقات کے دوران، شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین۔کیوبا سفارتی تعلقات کے قیام کی  65ویں سالگرہ ہے۔چین ثابت قدمی کے ساتھ کیوبا کی حمایت کرتا ہے کہ وہ غیر ملکی مداخلت اور ناکہ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی  خودمختاری کی حفاظت کرے اور ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دے۔ فریقین کو برکس، چین۔لاطینی امریکہ فورم سمیت  دیگر فریم ورک کے تحت تعاون اور ہم آہنگی کو مضبوط بناتے ہوئے  طاقت کی سیاست اور یکطرفہ غنڈہ گردی کی مخالفت کرنی چاہیئے اور بین الاقوامی انصاف و عدل کا تحفظ کرنا چاہیئے ۔

    زبان