• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ کی سربیا ، میانمار  ، کیوبا ، وینزویلا اور سلوواکیہ کے  رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں (4)

    (CRI)2025-05-10

    وینزویلا کے صدر مادرو سے ملاقات کے دوران، شی جن پھنگ نے کہا کہ چین قومی خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ میں وینزویلا کی مضبوط حمایت کرتا رہےگا اور وینزویلا کے ساتھ تمام شعبوں میں عملی تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے۔چین وینزویلا اور دیگر لاطینی امریکی ممالک کے ساتھ مل کر چین۔لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو مستحکم انداز میں آگے بڑھانےکے لئے تیار ہے۔

    زبان