• صفحہ اول>>کاروبار

    ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مبنی کمپیوٹر کی باضابطہ لانچنگ

    (CRI)2025-05-20
    ہارمونی آپریٹنگ سسٹم پر مبنی کمپیوٹر کی باضابطہ لانچنگ

    پہلی بار ہارمونی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر مبنی پرسنل کمپیوٹر 19 مئی کی سہ پہر کو چین کے شہر چھنگدو میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا ، جو گھریلو آپریٹنگ سسٹم کے لئے ذاتی کمپیوٹرز کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان