• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شینزو 20 کے عملے کی کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی بیرونی سرگرمی کی تکمیل

    (CRI)2025-05-23
    شینزو 20 کے عملے کی کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی بیرونی سرگرمی کی تکمیل

    چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، 22 مئی کو چین کے مدار میں موجود خلائی اسٹیشن پر شینزو 20 کے عملے نے اپنے مشن کی پہلی خلا میں بیرونی سرگرمی مکمل کی اورکور ماڈیول سے باہر نکل کر طے شدہ مشن کو کامیابی سے مکمل کیا۔

    یہ خلائی اسٹیشن کے ایپلی کیشن اور ڈیولپمنٹ مرحلے میں داخل ہونے کے بعد پہلی بیرونی سرگرمی ہے جس میں خلابازوں نے تیان حے کور ماڈیول سے باہر نکل کر مشن سرانجام دیا۔

    ویڈیوز

    زبان