• صفحہ اول>>کاروبار

    رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں  چین  کی جی ڈی پی 34.1778  ٹریلین  یوآن تک پہنچ گئی ، قومی ادارہ شماریات

    (CRI)2025-07-16

    چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے سولہ جولائی کو اعلان کیا کہ متعلقہ بنیادی معلومات اور مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے حسابی طریقوں کے مطابق ابتدائی اعدادوشمار کے بعد رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مطلق رقم 34.1778 ٹریلین یوآن رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 5.2 فیصد زیادہ ہے۔

    ویڈیوز

    زبان