• صفحہ اول>>کاروبار

    چین میں موسم گرما کے اناج کی پیداوار 149.74 ارب کلوگرام رہی

    (CRI)2025-07-17

    17 تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ رواں سال موسم گرما میں اناج کی کٹائی کے دوران کچھ علاقوں میں شدید خشک سالی کا سامنا رہا ، لیکن اس کے باوجود فصل مستحکم رہی ۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موسم گرما میں اناج کی پیداوار 149.74 ارب کلوگرام رہی جو گزشتہ سال کے بعد تاریخ کی دوسری سب سے زیادہ پیداوار ہے۔

    ویڈیوز

    زبان