• صفحہ اول>>کاروبار

    چین وسیع ، جامع اور موثر سپلائی چین کا حامل ہے ، عالمی کاروباری برادری

    (CRI)2025-07-21

    تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو بیس جولائی کو اختتام پذیر ہو گئی۔ ایکسپو کے دوران متعدد غیرملکی کاروباری اداروں نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے چین کی طاقتور سپلائی چین کو بھرپور سراہا۔انہوں نے چین میں اپنے کاروبار کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ چینی نیز عالمی سپلائرز کے ساتھ مل کر صنعتی چین کو نئے انداز میں ڈھالا جائے گا۔

    ویڈیوز

    زبان