• صفحہ اول>>کاروبار

    رواں سال کی پہلی ششماہی میں،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ نے مضبوط لچک اور توانائی کا مظاہرہ  کیا

    (CRI)2025-07-22

     چین کے قومی محکمہ برائے غیر ملکی زرمبادلہ کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے جون تک چین کے بینکوں میں مجموعی طور پر 8.2135 ٹریلین یوآن کا زرمبادلہ جمع کرایا گیا جبکہ 8.3950 ٹریلین یوآن کا زرمبادلہ فروخت ہوا ہے۔اسی مدت کے دوران بینک ایجنٹوں کی مجموعی غیر ملکی آمدنی 27.7347 ٹریلین یوآن رہی اور مجموعی بیرونی ادائیگی 26.8207 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی ہے۔رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کی مارکیٹ مضبوط لچک اور توانائی کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ مستحکم رہی اور اس کی کارکردگی مارکیٹ کی توقعات سے بہتر رہی.

    ویڈیوز

    زبان