• صفحہ اول>>ویڈیوز

    وو اوپیرا میں نیزے کی مہارت کے کرتب

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-23

    23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)وو اوپرا "سبز سانپ کی کہانی" ہے جس میں میں ایک وودان (مارشل خاتون) نیزے سے مختلف حرکات کو حیرت انگیز تسلسل اور درستگی کے ساتھ اس کمال مہارت سے انجام دے رہی ہے کہ لوگ پلکیں جھپکانا بھول جائیں۔ وو اوپرا جسے جن ہوا اوپرا بھی کہا جاتا ہے، صوبہِ جی جیانگ کا 500 سال پرانا روایتی اوپرا ہے جسے 2008 میں چین کی قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

    ویڈیوز

    زبان