• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چھنگ دو  میں  ورلڈ گیمز 2025 کی تیاری : طرز تعمیر کا شاہکار  ،کمیونٹی سپورٹس ہب بن گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-23

    23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)7 سے 17 اگست تک چین کے صوبے سچوان کے شہر چھنگ دو میں ، ورلڈ گیمز 2025 کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس وقت یہ شہر کھیلوں کے جوش سےبھرپور محسوس ہو رہاہے۔

    2014 اس شہر کی پہچان ، شی زن کورٹ یارڈ نہ صرف اپنے منفرد طرزِ تعمیر کے لیے مشہور ہے بلکہ یہ جمالیاتی جدت کو صحت کے لیے عوام کے جوش و جذنے سے بھی ہم آہنگ کرتا ہے۔اس شاندار کمپلیکس کے اوپر دوڑنے کا ایک ٹریک ہے جو تقریباً 1.6 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ بے حد سمجھ بوجھ کے بعد ڈیزائن کیا گیا یہ ٹریک روزانہ دوڑنے اور چلنے کے شوقین افراد کا پسندیدہ ترین ٹریک بن چکا ہے۔

    اس کے علاوہ کمپلیکس کے اندر موجود فٹ بال اور باسکٹ بال کے میدان سال بھر آباد رہتے ہیں۔ یہ ہر عمر کے افراد کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں اور ورلڈ گیمز کی تیاری کے دوران شہر بھر میں کھیلوں کے لیے بھرپور جوش و خروش کو فروغ دیتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان