![]() |
2 اگست 2025 ۔ چین کے مشرقی صوبے شان دونگ میں بچے اپنے والدین کے ساتھ چنگ جاو میوزیم کا دورہ کررہے ہیں۔ ( وانگ جی لن/ شنہوا ) |
![]() |
3 اگست 2025 کو مشرقی چین کے صوبے شان دونگ کے شہر ڈونگ ینگ میں بچے اے آئی روبوٹ نمائش میں ایک روبوٹ کتے کے ساتھ کھیل رہے ہیں ۔ ( لیو جی فنگ/ شنہوا ) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔جنوبی چین کے گوانگ شی چوانگ خود اختیار علاقے کےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی میوزیم میں ایک بچہ ایک جدید انسٹالیشن پر ہاتھ رکھ کر اس کے فنکشنز جانچ رہاہے۔ ( یوشیانگ چوان / شنہوا ) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے شاندونگ کےشہر زاؤچوانگ میں بچے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میوزیم میں سائنسی آلات کا مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ ( لیو منگ شیان / شنہوا ) |
![]() |
3 اگست 2025 ۔جنوبی چین کے صوبے حی نان کے شہر ہائیکو کے کتب خانے میں ایک ماں اپنے بچے کو کتاب سے پڑھا رہی ہے۔ ( گو چنگ / شنہوا) |
![]() |
3 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر ووشی میں بچے کھانا پکانے کے مقابلے میں شریک ہیں۔ (ہوان یوئے لیانگ / شنہوا ) |
![]() |
3 اگست 2025 ۔مشرقی چین کے صوبے شاندونگ میں بچے ٹنگ جو میوزیم میں قدیم ظروف دیکھ رہے ہیں۔ ( لی جی جن / شنہوا ) |
![]() |
2 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کی انجی کاؤنٹی کے جی جیانگ نیچرل ہسٹری میوزیم میں ایک بچی ، دلچسپی کے ساتھ دوربین کو دیکھ رہی ہے۔ ( پین شوئے کانگ / شنہوا ) |
![]() |
3 اگست 2025 ۔جنوبی چین کے صوبے حی نان کے شہر ہائیکو کے کتب خانے میں مطالعے میں محو ایک بچی ۔ (گو چنگ/ شنہوا) |
![]() |
3اگست 2025 ۔ شمالی چین کے صوبے حو بے کے شہر زنہوا میں ایک بچی کتب کی دکان میں اپنی پسندیدہ کتاب پڑھ رہی ہے۔ ( لیو منگ شیان / شنہوا ) |