• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    گوئے جو کے دریائے بالنگ کا  وہ پل ، جو سیاحوں کے لیے ایک دلچسپ تجربہ ثابت ہوتا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-08

    چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں دریائے بالنگ کا مشہور پل ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    8 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں دریائے بالنگ کا پل ، سیاحوں کو اس ورلڈ کلاس سٹرکچر کے اندر چہل قدمی کرنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا منفرد موقع فراہم کرتا ہے۔

    چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو سے آئی ہوئی سیاح ، لی اور اس کے خاندان کے افراد ، چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں دریائے بالنگ کے پل کے اندرونی حصے کی سیر کر رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    سیاح پل کے گول ستون سے لفٹ لے کر عرشے تک پہنچتے ہیں اور سٹیل کے ایک راہداری نما راستے کے ذریعے اس سٹرکچر کے اندر داخل ہو تے ہیں اور چہل قدمی کرتے ہوئے نیچے وادی کے شاندار مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ صرف یہی نہیں یہاں پر ایڈوینچر کے شوقین افراد کے لیے ، بنجی جمپنگ، رپیلنگ، انتہائی بلندی پر جھولا جھولنے اور پیراگلائیڈنگ کے مواقع بھی دستیاب ہیں۔

    سیاح چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں دریائے بالنگ کے پل کے اندرونی حصے کی سیر کر رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    دریائے بالنگ کا پل، 2,237 میٹر طویل ہے، یہ گوئے جو کا پہلا "سپر برج" ہے جو سیاحوں کو سٹرکچر کے اندرونی حصے کی سیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔

    دریائے بالنگ کے پل کے ایک پلیٹ فارم سے بنجی جمپنگ کا مظاہرہ ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/ وانگ چی یو )

    چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں دریائے بالنگ کے مشہور پل کا فضائی منظر ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں سیاح دریائے بالنگ کے پل کے ایک پلیٹ فارم پر تفریح کر رہے ہیں ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں سیاح بالنگ ریور برج میوزیم میں اس کے ماڈل کو دیکھ رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو میں سیاح بالنگ ریور برج میوزیم کی سیر کر رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/وانگ چی یو )

    ویڈیوز

    زبان