![]() |
10 اگست 2025 ۔ شو جیا ہوئی، سال نو کے لیانگ پنگ لکڑی کے بلاک کندہ کرنے کے فن کےنمائندہ وارث ہیں۔ چین کے جنوب مغرب میں چھونگ چنگ میونسپلٹی کی ڈسٹرکٹ لیانگ پنگ میں 10 اگست کو موسم گرما کی تعطیلات کی ایک تجرباتی کلاس کا آغاز ہوا تھا جہاں شوجیا ہوئی ،اپنی ورکشاپ میں طلبا کو کندہ کاری کا عمل کر کے دکھا رہے ہیں۔ نئے سال کی تصاویر لٹکانا چینی لوگوں کے لیے جشنِ بہار منانے کی ایک روایتی سرگرمی ہے اور لیانگ پنگ نیو ایئر ووڈ بلاک پرنٹس ، قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہیں ۔ (شین ہوا/تھانگ یی) |
![]() |
10 اگست 2025 ۔ چین کے جنوب مغرب میں چھونگ چنگ میونسپلٹی کی ڈسٹرکٹ لیانگ پنگ میں , سال نو کے لیانگ پنگ لکڑی کے بلاک کندہ کرنے کے فن کےنمائندہ وارث شو جیا ہوئی , موسم گرما کی تعطیلات کی ایک تجرباتی کلاس میں رنگ بھرنے کا طریقہ سکھا رہے ہیں ۔ |
![]() |
شو جیا ہوئی، سال نو کے لیانگ پنگ لکڑی کے بلاک کندہ کرنے کے فن کےنمائندہ وارث ہیں۔ 10 اگست کو چین کے جنوب مغرب میں چھونگ چنگ میونسپلٹی کی ڈسٹرکٹ لیانگ پنگ میں موسم گرما کی تعطیلات کی ایک تجرباتی کلاس میں شوجیا ہوئی ،اپنے طلبہ کو اپنے فن کا نمونہ دکھا رہے ہیں۔ |
![]() |
10 اگست 2025 ۔ چین کے جنوب مغرب میں چھونگ چنگ میونسپلٹی کی ڈسٹرکٹ لیانگ پنگ میں , سال نو کے لیانگ پنگ لکڑی کے بلاک کندہ کرنے کے فن کےنمائندہ وارث شو جیا ہوئی , موسم گرما کی تعطیلات کی ایک تجرباتی کلاس میں چہرے کے نقوش بنانا سکھا رہے ہیں۔ |