![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران فنکار پرفارم کر رہے ہیں۔ (شنہوا/چھن ای چھن) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران ، ورلڈ گیمز کا میسکوٹ " شوباو" ۔ (شنہوا/لیو کن) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران آتش بازی کے خوبصورت رنگ ۔ (شنہوا/چن چھنگ) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران فنکاروں کی پرفارمنس کے پس منظر میں آتش بازی کا دلکش منظر ۔ (شنہوا/چھن ای چھن) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران کی جانے والی خوبصورت آتشبازی ، جو دور تک دیکھی جا سکتی تھی ۔ (شنہوا/بی حہ) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران ہونے والی آتش بازی سے شائقین محظوظ ہورہے ہیں ۔ (شنہوا/لیانگ شو ) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران فنکاروں کی پرفارمنس، روشنیوں اور آتش بازی کا خوبصورت منظر ۔ (شنہوا/لیو کن) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران آتش بازی نے آسمان کو رنگوں سے سجا دیا ۔ (شنہوا/شو بنگ جیے) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران ہونے والی آتش بازی سے آسمان جگمگا رہا ہے ۔ (شنہوا/لیانگ شو ) |
![]() |
7 اگست 2025 ، چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں ورلڈ گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب کے دوران آتش بازی کے رنگوں سے سجے ماحول کا ایک خوبصورت منظر ۔ (شنہوا/سن فیے) |