• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    لہاسا میں تعمیر کیے گئے جدید پل ، شی زانگ کی ترقی کےمجسم ثبوت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-09

    30 جولائی 2025 ، دریائے لہاسا کے پل کا خوبصورت فضائی منظر (شنہوا/جیانگ فان)

    9 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں 1950 کی دہائی میں، دریائے لہاسا پر پہلا پل بنایا گیا، جس نے دریا پار کرنے کے لیے بھیڑ کی کھال سے بنی کشتیوں پر یہاں کے لوگوں کا انحصار ختم کر دیا۔ آج کل، شہر کے وسط میں دریا پر ایستادہ کئی جدید پل ، اس علاقے میں نقل و حمل اور شہری ترقی کا مجسم ثبوت ہیں۔

    30 جولائی 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں ، رات کی روشنیوں سے جگمگاتا ، دریائے لہاسا کا پل ۔ (شین ہوا/جیانگ فان)

    30 جولائی 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں ، دریائے لہاسا کے پل کا پینورامک فضائی منظر ۔ (شین ہوا/جیانگ فان)

    یکم اگست 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں دریائے لہاسا پر تعمیر کیے گئے پلوں کا خوبصورت منظر ۔ (شین ہوا/جیانگ فان)

    30 جولائی 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں ، رات کی روشنیوں میں دریائے لہاسا کے پل کا خوبصورت پینورامک منظر ۔ (شین ہوا/جیانگ فان)

    25 اگست 1965 کی ایک فائل فوٹو ، جو لہاسا پل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ، چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں لی گئی تھی۔(شنہوا)

    30 جولائی 2025۔چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں ، دریائے لہاسا کے پل کا فضائی منظر۔ (شنہوا، جگمے دورج)

    30 جولائی 2025۔چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں ، دریائے لہاسا پر بنائے گئے پل اور اردگرد جگمگاتی روشنیوں کا فضائی منظر۔ (شنہوا، جگمے دورج)

    30 جولائی 2025۔چین کے جنوب مغربی علاقے شی زانگ کے دارالحکومت لہاسا میں ، شہر کے مختلف حصوں کو جوڑتا ہوا ، دریائے لہاسا کا پل ۔ (شنہوا، جگمے دورج)

    ویڈیوز

    زبان