• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    منفرد ثقافتی مقامات اور قدرتی مناظر سے بھرپور " ایلی " ،جہاں سیاح کھنچےچلے آتے ہیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-09
    منفرد ثقافتی مقامات اور قدرتی مناظر سے بھرپور
    3 اگست 2025 ۔چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کے خوبصورت علاقے نارات میں ایک خاتون سیاح یہاں کے روایتی لباس کو پہن کر دیکھ رہی ہیں ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ حالیہ برسوں میں اس علاقے کے منفرد قدرتی مناظر اور ثقافتی مقامات نے سیاحوں کی ایک کثیر تعداد کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں 54.93 ملین ملکی سیاحوں نے یہاں کا دورہ کیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 10.31 فیصد کا اضافہ ہے۔ ( شنہوا /لیو لیان فن)
    20 جولائی 2025۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاوسو میں ، گھڑ سوار بزکشی کا روایتی کھیل، کھیل رہے ہیں۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /شن یوئے وی)
    2 اگست 2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی گونگلیو کی خوبصورت وادیوں میں ، سیاح گھڑ سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /لیو لیان فن)
    30 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاو سو کے خوبصورت علاقے شیاتا میں ایک بچی پالتو میمنے کے ساتھ کھیل رہی ہے ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /لیو لیان فن)
    4 اگست 2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کے شہر ، ییننگ میں ایک نوعمر لڑکی وائلن بجا رہی ہے۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /جاو یوسی )
    4 اگست 2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کے شہر ییننگ میں بچے مٹی سے برتن بنانا سیکھ رہے ہیں۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔  ( شنہوا /لیو لیان فن)
    30 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاو سو کے خوبصورت علاقے شیاتا کی برف پوش وادیوں اور سرسبز میدانوں کا خوبصورت فضائی منظر ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔( شنہوا /شن یوئے وی)
    31 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی تیکس کی نائٹ مارکیٹ میں سیاح، مقامی رقاصوں کے ساتھ محوِ رقص ہیں۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /لیو لیان فن)
    یکم اگست 2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی تیکس کاونٹی میں گھاس کے میدانوں کے علاقے کلاجن سے گزرتی شاہراہ ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔  ( شنہوا /لیو لیان فن)
    29 جولائی 2025۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاوسو میں ، بزکشی کےروایتی کھیل کے دوران گھڑ سوار اپنی فتح کی خوشی منا رہے ہیں۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /شن یوئے وی)
    30 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاو سو کے خوبصورت علاقے شیاتا میں سیاح تفریح کر رہے ہیں ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔  ( شنہوا /لیو لیان فن)
    3 اگست 2025 ۔چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کے خوبصورت علاقے نارات میں سیاح خواتین یہاں کے روایتی لباس میں تصاویر بنوا رہی ہیں ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /جا یوسی)
    30 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاو سو کے خوبصورت قدرتی مناظر سے بھرپور علاقے شیاتا میں ایک سیاح تصویر کھنچوا رہی ہیں ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /شن یوئے وی)
    30 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاو سو کی جھیل کا خوبصورت منظر ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔  ( شنہوا /شن یوئے وی)
    4 اگست 2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کے شہر ییننگ میں ایک خاتون، خوبصورت میورل کے ساتھ تصویر کھنچوا رہی ہیں۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /لیو لیان فن)
    30 جولائی2025 ۔ چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خود اختیار قازق پریفیکچر ، ایلی کی کاونٹی جاو سو کے خوبصورت قدرتی مناظر سے بھرپور علاقے شیاتا میں سیاح گھڑ سواری کررہے ہیں ۔ ایلی قازق خود اختیار پریفکچر میں آج کل سیاحتی سیزن عروج پر ہے۔ ( شنہوا /جاو یوسی)

    ویڈیوز

    زبان