![]() |
اندرون منگولیا میں اولانماودو کی سرسبز چراگاہوں کے خوبصورت مناظر 9 اگست 2025 ۔سیاح ، اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ میں گھڑ سواری کر رہے ہیں۔ یہ چراگاہ، شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع ہے۔ (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ کا منظر (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ کا فضائی منظر (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ میں سیاح گھڑ سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ ، بہتے پانی اور نیلے آسمان کا خوبصورت منظر (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ کا منظر (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ میں ایک خاتون سیاح گھوڑے کے ساتھ تصویر لے رہی ہیں (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہوں میں گھڑ سواری سیاحوں کے لیے دلچسپ تفریح ہے۔ (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ میں سیاح ایک سادہ قدرتی ماحول میں اپنے فرصت کے لمحات کو یادگار بناتے ہیں ۔ (شنہوا/ما جن روئی) |
![]() |
9 اگست 2025 ۔ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں ہنگ گان لیگ کے ہورچن رائٹ ونگ فرنٹ بینر میں واقع اوولانماودو کی سرسبز چراگاہ میں گائیں گھاس چر رہی ہیں (شنہوا/ما جن روئی) |