• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    چین کا شانشیاہو ٹاؤن جو اپنے " موتیوں " کے لیے مشہور ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-13
    چین کا شانشیاہو ٹاؤن جو اپنے
    9 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں زیورات کے تجارتی مرکز میں ایک خاتون موتیوں کے جھمکے منتخب کر رہی ہیں۔(شنہوا/ماؤ جو)

    13 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شانشیاہو ٹاؤن اپنی موتیوں کی صنعت کے لیے مشہور ہے۔ یہاں یہ صنعت پرل فارمنگ ، پروسیسنگ، تجارت اور ثقافتی سیاحت تک پھیلی ہوئی ہےحالیہ برسوں میں شانشیاہو نے میں ماحول دوست پرل فارمنگ اور سبز ترقی کو فروغ دینے کے لیے اختراعی ٹیکنالوجی کو اپنایا ہے۔

    یہ شہر ، چین میں موتیوں کی تجارت کا اہم مرکز اور زیورات کی آن لائن تجارت کا پلیٹ فارم بن چکاہے۔ موتیوں کی تجارت کا 80 فی صد حجم اس شہر نے سنبھالا ہوا ہے ۔ اس "بیوٹی اکانومی " نے یہاں کے لوگوں کی آمدن میں اضافہ کرتے ہوئے ان کا معیارٰ زندگی بھی تبدیل کیا ہے۔ 

    9 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں مزدور ایک سمارٹ پرل فارمنگ سینٹر میں صدفیہ یعنی مسلز کو پانی میں چھوڑ رہے ہیں۔
    مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں زیورات کے تجارتی مرکز میں ایک خاتون دکاندار (دائیں جانب) خاتون گاہک کو موتیوں کے زیورات کے بارے میں بتا رہی ہیں۔ (شنہوا/ماؤ جو)
    9 اگست 2025 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں زیورات کے تجارتی مرکز میں ڈسپلے پر لگے خوبصورت رنگ کے موتی ۔ (شنہوا/ماؤ جو) 
    9 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں ایک مزدور سیپ کے ضول کھول کر موتی چن رہا ہے ۔(شنہوا/ماؤ جو)
    9 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں زیورات کے تجارتی مرکز میں ایک خاتون موتیوں کے زیورات منتخب کر رہی ہیں۔(شنہوا/ماؤ جو)
    9 اگست 2025۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ کے شہر جو جی کے شان شیا ہو ٹاون میں سیمیولیٹڈ پرل فارمنگ سسٹم۔(شنہوا/ماؤ جو)

    ویڈیوز

    زبان