• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    مشتری اور زہرہ ، آسمان پر آمنے سامنے چمکتے نظر آنے کا غیر معمولی منظر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-13
    مشتری اور زہرہ ، آسمان پر آمنے سامنے چمکتے نظر آنے کا غیر معمولی منظر
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر جیاموسی کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (جو زونگ چھیانگ/ شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر فوجن کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (چو یوباؤ/ شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر تھونگ جیانگ کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (لیو وان پھنگ/ شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر ای چھن کی کاونٹی جیا ین کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (لی شاؤ جن / شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر چی چی ہار کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (وانگ یونگ گانگ/ شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر جیاموسی کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (چھن جی گو/ شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر تھونگ جیانگ کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (لیو وان پھنگ / شنہوا)
    12 اگست 2025۔ چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلونگ جیانگ کے شہر فوجن کے آسمان پر ، مشتری اور زہرہ کے آمنے سامنے آنے کا منظر ۔ آسمان کے یہ دو روشن ترین سیارے شہاب باری کے عروج کے وقت میں اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے علی الصبح ایک دوسرے کے مقابل نظر آئے ۔ اس غیر معمولی منظر کو دنیا کے کئی علاقوں میں بغیر دوربین کے بھی دیکھا گیا۔ (جانگ کائی وئی، لیانگ جن / شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان