![]() |
| 9 ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں عملے کا ایک کارکن میٹرو ٹرینز کا معائنہ کر رہاہے۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ یہ میٹرو سسٹم جون 2017 میں شروع ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (جانگ شیاوفنگ/شنہوا) |
![]() |
| 8 ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کےمیٹرو سٹیشنز مسافروں کے لیے سفر کی آسان سہولت فراہم کرتے ہیں ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (جانگ شیاوفنگ/شنہوا) |
![]() |
| 7 ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک زیر تعمیر میٹرو سٹیشن پر مزدور کام میں مصروف ہیں ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 7ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک زیر تعمیر میٹرو سٹیشن کا فضائی منظر ۔2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 8ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک میٹرو سٹیشن پر مسافروں کی آمدو رفت کا منظر ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔(لیانگ زی دونگ /شنہوا) |
![]() |
| ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہبے کے شہر شی جیا جوانگ میں میٹرو ٹرینز ، اپنے مرکزی پلیٹ فارمز پر کھڑی ہیں ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 9ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک زیر تعمیر میٹرو سٹیشن میں تعمیراتی عملے کے کارکن پٹڑیاں بچھانے کا کام کر رہے ہیں ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 7ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک زیر تعمیر میٹرو سٹیشن میں تعمیراتی عملہ میں مصروف ہے ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 7ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک زیر تعمیر میٹرو سٹیشن کی فضائی ڈرون کی مدد سے لی گئی تصویر ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 9ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ میں اپنے مرکزی پلیٹ فارمز پر سفر کے آغاز کے لیے تیار میٹرو ٹرینز ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 9ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے مرکزی میٹرو سٹیشن پلیٹ فارم پر سفر سے پہلے ٹرینز تیار کھڑی ہیں۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 7ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک زیر تعمیر میٹرو سٹیشن پر تعمیراتی کام جاری ہے ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔ (یانگ شی یاو/شنہوا) |
![]() |
| 8ستمبر 2025۔ شمالی چین کے صوبہ حہ بے کے شہر شی جیا جوانگ کے ایک خوبصورت میٹرو سٹیشن کا منظر ۔ 2025 کی پہلی ششماہی تک،شی جیا جوانگ میٹرو نے کل 2.0083 ملین ٹرین ٹرپس مکمل کیے ، جن میں 942 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اس میٹرو سسٹم کا آغاز جون 2017 میں ہوا تھا اور اب یہ نیٹ ورک 60 فعال میٹرو سٹیشنز کے ساتھ ، 78.2 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے ۔(لیانگ زی دونگ /شنہوا) |