• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    نادام میلہ،جو چنگ ہائی کی چراگاہوں میں جوش وخروش کی ایک نئی لہر لایا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-11

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گہ ار مو شہر میں گھڑ سواری کا روایتی مقابلہ منعقد ہوا۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    11 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)روایتی کھیل اور ان سے وابستہ جوش و خروش ، حالیہ نادام میلے کے دوران منگولیائی اور تبتی لوگوں کو گولمد شہر کی طرف کھینچ لایا ۔

    یہ میلہ چین میں منگول قوم کی قدیم ثقافتی روایات کا جشن ہے اور ہائی شی میں یہ اس کا نوواں سال ہے۔ میلے میں گھڑ دوڑ، بوخہ (منگول طرز کی کشتی)، تیر اندازی اور رسہ کشی کے مقا بلے منعقد کیے جاتے ہیں۔

    گھڑ دوڑ کے میدان میں، چمکدار زیورات سے سجے، سرپٹ دوڑتے گھوڑوں پر گھڑ سوا مہارت اور جرات کے ساتھ گھوڑے دوڑاتے ہوئے ، میلے میں موجود شائقین کے جوش کو بڑھا وا دیتے ہیں۔

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کے شہر گولمد میں سجے نویں نادام میلے میں مخصوص جھالروں اور رنگین فیتوں سے سجا گھوڑا ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    کشتی کے میدان میں،مقابلے کے آغاز سے پہلے روایتی لباس پہنے ہوئے پہلوان احتراماً ایک دوسرے کے سامنے سر کو جھکاتے ہیں ، قدیم دعائیہ نغمے فضا میں گونجتے یں اور پھر ایک شدید زورآور لیکن دوستانہ مقابلہ شروع ہوتا ہے ۔ اسی دوران میلے کے ایک اور حصے میں تیرانداز اپنی کمانیں تان کر تیر نشانے کی جانب چھوڑتے ہیں ، کامیاب نشانے باز کے لیہے ہجوم دادو تحسین کے ڈونگرے برساتے ہیں ۔

    مقابلوں کے علاوہ، میلے میں ثقافتی پرفارمنس اور روایتی ملبوسات کی نمائش بھی ہوتی ہے، جس سے جوش و خروش، روایت اور کمیونٹی کا جذبہ اس بھرپور پیلے کے ہر رنگ میں سما جاتا ہے۔

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمدشہر میں روایتی ملبوسات زیب تن کیے فنکاروں کی ثقافتی پرفارمنس ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمدشہر میں روایتی لباس میں پہلوان ،منگول طرز کی روایتی کشتی "بوخہ " لڑ رہے ہیں ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمد شہر میں گھڑ سواری کے روایتی مقابلے کے دوران گھڑ سوار گھوڑوں کو سرپٹ دوڑا رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمد شہر میں گھڑ سواری کے روایتی مقابلے کے دوران گھڑ سوار گھوڑوں کو سرپٹ دوڑا رہے ہیں۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمدشہر میں روایتی ملبوسات زیب تن کیے فنکاروں کی ثقافتی پرفارمنس ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمدشہر میں روایتی ملبوسات زیب تن کیے فنکاروں کی ثقافتی پرفارمنس ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمدشہر میں روایتی ملبوسات زیب تن کیے فنکاروں کے گروپ کی ثقافتی پرفارمنس ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ہائی شی منگولیا -تبت خود اختیار پریفیکچر کے صوبے چنگ ہائی کی چراگاہوں میں نویں نادام میلے کے دوران گولمدشہر میں روایتی لباس میں پہلوان ،منگول طرز کی روایتی کشتی "بوخہ " لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/کوانگ یو)

    ویڈیوز

    زبان