![]() |
| 8 ستمبر 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں حونگ حہ ہانی، یی خود اختیار پریفیکچر کے شہر می لہ کا دونگ فنگ یون ٹاون، ثقافت اور فن کے شاندار خزانوں سے بھرپور ہے۔ حالیہ برسوں میں رنگا رنگ سیاحتی تقریبات متعارف کرواتے ہوئے اس قصبے نے قدرتی مناظر کے مجموعی تاثر کو مزید بہتر بنایا ہے اور اب یہ وسطی یوننان کامشہور ترین سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ (شین ہوا/پھنگ یی کائی) |
![]() |
| 8 ستمبر 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں حونگ حہ ہانی، یی خود اختیار پریفیکچر کے شہر می لہ کا دونگ فنگ یون ٹاون، ثقافت اور فن کے شاندار خزانوں سے بھرپور ہے اور سیاحوں کو یادگار تصاویر بنوانے کا بہترین ماحول فراہم کرتا ہے۔ حالیہ برسوں میں رنگا رنگ سیاحتی تقریبات متعارف کرواتے ہوئے اس قصبے نے قدرتی مناظر کے مجموعی تاثر کو مزید بہتر بنایا ہے اور اب یہ وسطی یوننان کامشہور ترین سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ (شین ہوا/پھنگ یی کائی) |
![]() |
| 8 ستمبر 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں حونگ حہ ہانی، یی خود اختیار پریفیکچر کے شہر می لہ کےدونگ فنگ یون ٹاون کاخوبصورت ماحول ،جہاں سیاح خود کو ہشاش بشاش محسوس کرتے ہیں۔ ثقافت اور فن کے شاندار خزانوں سے بھرپور ہے اس قصبے نے حالیہ برسوں میں رنگا رنگ سیاحتی تقریبات متعارف کرواتے ہوئے قدرتی مناظر کے مجموعی تاثر کو مزید بہتر بنایا ہے اور اب یہ وسطی یوننان کامشہور ترین سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ (شین ہوا/پھنگ یی کائی) |
![]() |
| 8 ستمبر 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں حونگ حہ ہانی، یی خود اختیار پریفیکچر کے شہر می لہ کا دونگ فنگ یون ٹاون میں ایک سیاح ثقافت اور فن کے خوبصورت مناظر کو کیمرے میں محفوظ کر رہاہے۔ حالیہ برسوں میں رنگا رنگ سیاحتی تقریبات متعارف کرواتے ہوئے اس قصبے نے قدرتی مناظر کے مجموعی تاثر کو مزید بہتر بنایا ہے اور اب یہ وسطی یوننان کامشہور ترین سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ (شین ہوا/پھنگ یی کائی) |
![]() |
| 8 ستمبر 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں حونگ حہ ہانی، یی خود اختیار پریفیکچر کے شہر می لہ کا دونگ فنگ یون ٹاون میں مقامی فنکار لوک گیت پیش کر رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں رنگا رنگ سیاحتی تقریبات متعارف کرواتے ہوئے اس قصبے نے قدرتی مناظر کے مجموعی تاثر کو مزید بہتر بنایا ہے اور اب یہ وسطی یوننان کامشہور ترین سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ (شین ہوا/پھنگ یی کائی) |
![]() |
| 8 ستمبر 2025 ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میںحونگ حہ ہانی، یی خود اختیار پریفیکچر کے شہر می لہ کے ثقافت اور فن کے شاندار خزانوں سے بھرپور قصبے ، دونگ فنگ یون کا فضائی منظر ۔ حالیہ برسوں میں رنگا رنگ سیاحتی تقریبات متعارف کرواتے ہوئے اس قصبے نے قدرتی مناظر کے مجموعی تاثر کو مزید بہتر بنایا ہے اور اب یہ وسطی یوننان کامشہور ترین سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ (شین ہوا/پھنگ یی کائی) |