• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    فلم"731"   کا انٹرنیشنل پریمیئر ۱۷ ستمبر کو ہاربن میں ہو گا

    (CRI)2025-09-17
    فلم

    فلم "731" کی دنیا بھر میں پہلی نمائش چین کے صوبہ حہ لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں 17 ستمبر کو کی جائے گی ۔

    یہ فلم بنیادی طور پرجاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے آخر کے دور کی کہانی کو بیان کرتی ہے، جب چین پر حملہ آور جاپانی فوج نے صوبہ حہ لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں بیکٹیریولوجیکل ہتھیاروں کے انسانوں پر تجربات میں عام شہریوں کا قتل عام کیا ۔

    ویڈیوز

    زبان