• صفحہ اول>>کاروبار

    چین-آسیان ایکسپو نے کثیرالجہتی کی مشترکہ بنیاد کو وسعت دی ہے ،سی جی ٹی این  سروے

    (CRI)2025-09-18
    چین-آسیان ایکسپو نے کثیرالجہتی کی مشترکہ بنیاد کو وسعت دی ہے ،سی جی ٹی این  سروے

    بائیسویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کا آغاز 17 ستمبر کو جنوبی چین کے گوانگ شی چوانگ خود اختیار علاقے میں ہوا۔ چین اور آسیان نے حالیہ برسوں میں علاقائی اقتصادی انضمام کو آگے بڑھانے میں مسلسل کامیابیاں حاصل کی ہیں ، جس نے ہنگامہ خیز عالمی منظر نامے میں کثیرالجہتی کی مشترکہ بنیاد کو وسعت دی ہے۔ عالمی نیٹیزنز کے مابین کیے گئے سی جی ٹی این سروے کے مطابق 92.8 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ چین-آسیان ایکسپو ، چین اور آسیان کے اعلی سطحی کھلے پن کے فروغ ، آزاد تجارت اور کثیرالجہت تجارتی نظام کے عزم کو ظاہر کرتی ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان