• صفحہ اول>>ویڈیوز

    شینزین کا قابل دید مقام ، شینزن گوانگ منگ کلچر اینڈ آرٹ سینٹر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-09-24

    24ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شینزن، گوانگ منگ کلچر اینڈ آرٹ سینٹر ، جہاں آپ اربن ڈویلپمنٹ سمیت آرٹ ، سائنس اور ٹیکنالوجی کا ایک دلکش امتزاج دیکھتے ہیں ۔یہاں کہیں تو ٹیکنالوجی آپ کو اس پورے علاقے کی فضائی سیر کرواتی ہے ، شہروں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے سہولیات کا تجربہ کرواتی ہے تو کہیں یہاں کے ثقافتی رنگوں اور سازوں سے متعارف کرواتی ہے ۔ آئیے ،پیپلز ڈیلی آن لائن کی اردو زبان کی ماہر سارا افضل کے ساتھ اس آرٹ سینٹر کی کچھ جھلکیاں دیکھتے ہیں

    شینزن، گوانگ منگ کلچر اینڈ آرٹ سینٹر  کی عمارت کا خوبصورت منظر ( پیپلز ڈیلی آن لائن / وانگ شنگ )

    شینزن، گوانگ منگ کلچر اینڈ آرٹ سینٹر کی عمارت کا خوبصورت منظر ( پیپلز ڈیلی آن لائن / وانگ شنگ )

    ویڈیوز

    زبان