• صفحہ اول>>کاروبار

    چین کی جاپان کی جانب سے متعدد چینی اداروں کو برآمدی کنٹرول "حتمی صارف فہرست" میں شامل کرنے  کی سختی سے مخالفت

    (CRI)2025-09-30

    انتیس ستمبر کو، جاپان کی وزارت معیشت، تجارت اور صنعت نے برآمدی کنٹرول "حتمی صارف فہرست" اپ ڈیٹ کی، جس میں متعدد چینی اداروں کو فہرست میں شامل کیا گیا ہے جبکہ دو چینی اداروں کو فہرست سے نکالا گیا ہے۔اس حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ جاپان نے بغیر شواہد کے ، چینی کمپنیوں کو بلاجواز فہرست میں شامل کیا ہے، جس سے دونوں ممالک کی کمپنیوں کے مفادات کو نقصان پہنچا ہے، چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ چین جاپان پر زور دیتا ہے کہ وہ چینی اداروں کو فہرست میں شامل کرنے کی غلط روش ترک کرے۔ اس کے علاوہ چین ، جاپان کی جانب سے 2 چینی کمپنیوں کو فہرست سے نکالنے کے اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان