![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں الجیریا کے وفد کی ایک مہمان خاتون ،دونگ قومیتی گروہ کی خواتین کے ساتھ رقص کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ لیانگ شو) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں ایک مہمان خاتون اس موضوع کے حوالے سے تصاویر دیکھ رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں تنزانیہ کے وفد کی ایک مہمان خاتون نمائش گاہ کا دورہ کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں بیلاروس کے وفد کی مہمان خاتون ،دونگ قومیتی گروہ کی خواتین کے ساتھ بات چیت کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ لیانگ شو) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں بوٹسوانا کے وفد کی ایک مہمان خاتون چینی کڑھائی کا تجربہ کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی مہمان خواتین ،دونگ قومیتی گروہ کی خواتین کے ساتھ بات چیت کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں تنزانیا اور ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی مہمان خواتین ،دونگ قومیتی گروہ کی خواتین کے ساتھ رقص کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ لیانگ شو) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں ایک خاتون اے آئی انٹر ایکٹو سکرین کی تصویر کھینچ رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں ایتھوپیاکے وفد کی ایک مہمان خاتون چینی کڑھائی کا تجربہ کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ لیانگ شو) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں بچیاں خصوصی گیت پیش کر رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/لیانگ شو) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں ایک مہمان خاتون، روبوٹ کی بنائی گئی کافی وصول کر رہی ہیں۔منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں "سپرنگ بڈ پراجیکٹ گرلز" ، لی چن ہان اور ما شنگ یان ،مہمانوں کے سامنے اپنے پراجیکٹس پیش کر رہی ہیں ۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/لیانگ شو) |
![]() |
14 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں خواتین اور بچیوں کے لیے چین کی "ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایمپاورمنٹ "کی ترقی سے متعلق نمائش میں ایک خاتون اے آئی انٹر ایکٹو سکرین کی تصویر کھینچ رہی ہیں۔ منگل کے روز منعقد کی جانے والی یہ نمائش "گلوبل لیڈرز میٹنگ آن ویمن" کی ایک ذیلی سرگرمی تھی ۔(شنہوا/ جانگ یو وئے) |