• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    چین بھر میں عالمی یوم خوراک کے موقع پر تھیم ایونٹس کا انعقاد

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-16
    چین بھر میں عالمی یوم خوراک کے موقع پر تھیم ایونٹس کا انعقاد
    14 اکتوبر 2025۔ صوبے حہ بے کے شہر تھانگشان کے ایک کنڈرگارٹن میں بچے مکئی چھیل رہے ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ (تصویر: لیو مانٹسانگ/شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر لیان یون گانگ کے ایک سکول میں، معلمہ کی رہنمائی میں بچے مختلف زرعی اجناس شناخت کر رہے ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (تصویر: وانگ چھن /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داو کے ایک کنڈر گارٹن میں، بچے بے حد شوق کے ساتھ چاول کی پنیری لگانے کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (جانگ یینگ /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ شمالی چین کے شہر تھئین جن کے ایک سکول میں، استاد مختلف اجناس کے حوالے سے بچوں کو معلومات دے رہے ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (تصویر: دو پھینگ ہوئی /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داو کی لی ٹسانگ ڈسٹرکٹ کے ایک کنڈر گارٹن میں، معلمہ بچوں کو اناج کی مختلف اقسام سے متعارف کروا رہی ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (جانگ یینگ /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ جیانگ سو کے شہر تھائی جو کے ایک کنڈر گارٹن میں، بچے مختلف پھلوں اور سبزیوں کے حصے شناخت کر رہے ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (جو شہ گن /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ صوبے حہ بے کے شہر تھانگشان کے ایک سکول میں معلمہ بچوں کو خوراک کی اہمیت سے روشناس کروا رہی ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (لیو مانٹسانگ /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ حو جو کی کاونٹی دی چنگ میں بچے چاول کی مونجی چن رہے ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (نی لی فانگ /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ شان دونگ کے شہر لن یی کی یی نان کاونٹی کے ایک کنڈر گارٹن میں، معلمہ بچوں کو مختلف اقسام کے پھل اور اناج سے متعارف کروا رہی ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (وانگ یان بنگ / شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ حونان کے شہر حنگ یانگ کی ین فانگ ڈسٹرکٹ کے ایک کنڈر گارٹن میں، معلمہ بچوں مختلف اقسام کی دالوں سے متعارف کروا رہی ہیں۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (ٹساو جینگ پنگ /شنہوا)
    14 اکتوبر 2025۔ صوبہ حی نان کے شہر لو یانگ کی کاونٹی رو یانگ کے ایک سکول میں، "خوراک کی قدر کریں ، میرے ساتھ آغاز کریں " کی تھیم پر منقدد کی گئی سرگرمی ۔ عالمی یوم خوراک ہر سال 16 اکتوبر کو منایا جاتا ہے اور اس حوالے سے چین بھر میں تھیم ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے (کھانگ حونگ جن /شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان