• صفحہ اول>>کاروبار

    ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-27

    22 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ ہائی نان کے ہائیکھو  کسٹمز  ٹیکنالوجی سینٹر کی لیبارٹری میں  عملے کا ایک رکن کام کر رہا ہے۔  ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ 18دسمبر 2025  سے  جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے ۔یہ اقدام   چین کی اعلیٰ معیار کے کھلے پن کے لیے کی جانے والی کوششوں کا مظہر  ہے۔ نیشنل ڈیویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن  کے ایک اہلکار ٹسائی پھنگ کا کہنا ہے کہ ،یہ اقدامات نہ صرف جزیرے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیں گےبلکہ قومی اصلاحات اور کھلے پن کے لیے ایک تجرباتی میدان بھی فراہم کریں گے ۔یہ  دنیا کے لیےایک واضح پیغام ہوگا کہ  اعلی سطحی کھلے پن کے لیے چین اپنے عزم پر ثابت قدمی سے قائم ہے  اور اس کے دروازے مزید بھی کھلیں گے۔  (شنہوا/یانگ گوان یو)

     22 اکتوبر 2025 ۔ صوبہ ہائی نان کے ہائیکھو  کسٹمز  میں  بزنس آپریشن مانیٹرنگ سینٹر کا اندرونی منظر ۔ (شنہوا/یانگ گوان یو)

    ویڈیوز

    زبان