
6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے کنزیومر گڈز ایگزیبشن ایریا میں IKEA کی چینی سالِ نو سے متعلقہ اشیا کی سیریز FOSSTA کو عالمی سطح پر متعارف کروایا گیا ہے۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ جنگ چیانگ)

6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے کنزیومر گڈز ایگزیبشن ایریا میں پراکٹر اینڈ گیمبل کمپنی کا نمائندہ ، کمپنی کا ماحول دوست پیکجنگ باکس متعارف کروا رہا ہے جو بغیر گوند یا پیکجنگ ٹیپ کے مکمل طور پر سیل ہو سکتا ہے ۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ جنگ چیانگ)

6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے کنزیومر گڈز ایگزیبشن ایریا میں Rinnai کی جانب سے 50 لیٹر کا کمرشل -گریڈ سینٹرل واٹر ہیٹر متعارف کروایا گیا ۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ جنگ چیانگ)

6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے کنزیومر گڈز ایگزیبشن ایریا میں شرکا برادرز کمپنی کی متعارف کروائی گئی سلائی اور کڑھائی کے امتزاج پر مبنی AVENEER EV1 مشین کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ جنگ چیانگ)

6 نومبر 2025۔ شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں آٹوموبائل اینڈ سمارٹ موبیلٹی ایگزیبشن ایریا میں Prometeon کا نمائندہ ، ایشیا میں متعارف کروائے جانے والے زرعی ٹائر ATO2 کے بارے میں تفصیلات بتا رہا ہے۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (ژنہوا/چھین ہاؤ مینگ)

6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے کنزیومر گڈز ایگزیبشن ایریا میں پینا سونک کمپنی کی جانب سےڈیٹا سینٹرز کے لیےمتعارف کروائے گئے کولنگ پمپس نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں ۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ جنگ چیانگ)

6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے آٹوموبائل اینڈ سمارٹ موبیلٹی ایگزیبشن ایریا میں Inflync کی جانب سے عالمی سطح پر متعارف کروایا جانے والا eVTOL ایئر کرافٹ ۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/چھین ہاو منگ)

6 نومبر 2025 ۔شنگھائی میں آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے آٹوموبائل اینڈ سمارٹ موبیلٹی ایگزیبشن ایریا میں نیو انرجی پاور بیٹری پیکس کے لیے Nippon Paint کی جانب سے متعارف کروایا جانے والا کوٹنگ سلوشن ۔ آٹھویں CIIE کے ذریعے متعدد نمائش کنندگان اپنی نئی مصنوعات کو پہلی مرتبہ متعارف کروا رہے ہیں۔ (شنہوا/وانگ جی ٹسونگ)



