
10 نومبر 2025۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (CIIE) 10نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے بعد رضاکاروں اور میڈیا کارکنان کا ایکسپو کے میڈیا سینٹر میں گروپ فوٹو (شنہوا/چھین ہاؤمنگ)

10 نومبر 2025۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (CIIE) 10 نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ نیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ اس ایکسپو کے دوران انتظامی امور اور شرکا کے لیے سہولیات فراہم کرنے میں رضاکاروں نے بھرپور خدمات سر انجام دیں ۔(شنہوا/ تھیان وے وے)

10 نومبر 2025۔ شنگھائی کے نیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایکسپو میں فرائض سر انجام دینے والا ایک رضاکار ،حاصل کیے گئے بیجز دکھا رہا ہے۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (CIIE) 10 نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ (شنہوا/ وانگ جنگ چیانگ)

10 نومبر 2025۔ آٹھویں CIIEکے مرکزی مقام نیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر کا بیرونی منظر ۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 10 نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ (شنہوا/ ٹسائی شیانگ شن)

10 نومبر 2025۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (CIIE) 10نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے بعد مسرور رضاکار گروپ سیلفی بنا رہے ہیں (شنہوا/چھین ہاؤمنگ)

10 نومبر 2025۔ آٹھویں CIIE کے دوران انٹیلی جنٹ انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نمائشی علاقے کا فضائی منظر ۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 10نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی۔ (شنہوا / وانگ شیانگ)

10 نومبر 2025۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (CIIE) 10نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے بعد مسرور رضاکار خوشی سے رقص کرتے ہوئے تصویر کھنچوا رہی ہیں۔ (شنہوا/چھین ہاؤمنگ)

10 نومبر 2025۔ آٹھویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (CIIE) 10نومبر کو شنگھائی میں اختتام پذیر ہوئی ۔ ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے بعد رضاکار سیلفی بنا رہی ہیں (شنہوا/ وانگ جنگ چیانگ)



