• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    حیلونگ جیانگ میں موسمِ سرما کے لیے یابولی  سکی ریزورٹ کھول دیا گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-12

    7 نومبر 2025 ۔شمال مشرقی چین کے صوبےحیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربِن میں سردیوں کے آغاز پر یابولی سکی ریزورٹ کھول دیا گیا ہے۔(پیپلز ڈیلی آن لائن/سو جینگ گانگ)

    7 نومبر 2025 ۔شمال مشرقی چین کے صوبےحیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربِن میں سردیوں کے آغاز پر یابولی سکی ریزورٹ کھول دیا گیا ہے۔(پیپلز ڈیلی آن لائن/سو جینگ گانگ)

    12نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)7 نومبر کو شمال مشرقی چین کے صوبے حیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربِن میں 996.8 میٹر کی بلندی پر واقع یابولی سکی ریزورٹ کو موسم سرما کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا۔ جدید سلوپس اور بہتر خدمات کے ساتھ یہ ریزورٹ ،موسمِ سرما کے دوران بڑی تعداد میں یہاں آنے والے سیاحوں کا استقبال کرنے کے لیے بالکل تیار ہے ۔

    رواں سال ، موسمِ سرما کے دوران ہاربن، 10 آئس اینڈ سنو روٹس متعارف کروانے اور مختلف تھیمز پر مشتمل 100 سے زائد سرگرمیوں کے انعقاد کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس کےعلاوہ آئس اینڈ سنو پر مشتمل نئے منصوبے، کاروبار اور علاقے بھی تیار کیے جارہے ہیں۔ یابولی ویسٹ سٹیشن، آمدو رفت کی سہولت میں اضافے کے لیے مزید تیز رفتار ٹرینز کا آغاز کر رہا ہے۔

    7 نومبر 2025 ۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلونگ جیانگ کے شہر ہاربِن میں لوگ ، سکئینگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان