• صفحہ اول>>دنیا

    سابق جاپانی وزیر اعظم کی تائیوان کے حوالے سے موجودہ جاپانی وزیراعظم کے ریمارکس کی مخالفت

    (CRI)2025-11-14

     سابق جاپانی وزیر اعظم ایشیبا شیگیرو نے 13 نومبر کو ایک ریڈیو پروگرام میں چین کے تائیوان کے حوالے سے موجودہ جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے حالیہ ریمارکس کی مخالفت کی ہے۔ ایشیبا نے کہا کہ سانائے تاکائیچی کے ریمارکس تقریباً اس بیان کے مترادف ہیں کہ" تائیوان پر حملہ ہی جاپان پر حملہ ہے۔" سابق جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ جاپان کی گزشتہ حکومتیں تائیوان کے معاملے پر ایسے واضح بیانات دینے سے گریز کرنے کوشش کرتی رہی ہیں کہ " مخصوص حالات میں کارروائی کی جائےگی۔" اشیبا نے تاکائیچی کے ریمارکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مزید نے کہا کہ " کچھ مخصوص حالات میں کارروائی کرنے" پر زور دینے سے جاپان کی ڈیٹرنس میں اضافہ نہیں ہوتا۔

    ویڈیوز

    زبان