• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    شی زانگ میں زلزلے  کے بعد ،   32 ہزار سے زائد متاثرہ گھروں کی تعمیرو بحالی کاکام  مکمل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-27

    20 نومبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کے گاؤں دوما میں  لوگ اپنے گھر میں روزمرہ امور سرانجام دے رہے ہیں۔ رواں سال جنوری میں شی گازے کی کاؤنٹی ڈِنگ ری میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے باعث  ہزاروں گھرمنہدم ہو گئے تھے۔ (شنہوا/ڈنگ ہونگ فا)

    27نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)شی گازے شہر کے حکام کے مطابق زلزلے کے دس ماہ بعد 32 ہزار 500 سے زائد تباہ شدہ یا متاثرہ گھروں کی مرمت اور تعمیر مکمل کر کے انہیں رہائشیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

    زلزلے کے بعد محض تین دن سے بھی کم وقت میں شی زانگ نے آفت کے بعد بحالی و تعمیرِ نو کا منصوبہ جاری کیا اور ابتدائی کام شروع کر دیا، جس میں زمینی سروے، گھروں کے ڈیزائن کی تیاری اور ملبہ ہٹانے جیسے اقدامات شامل تھے۔

    تعمیر کا کام سات کاؤنٹیز کے 486 دیہات تک پھیلا ہوا تھا، جس کے تحت 22 ہزار سے زائد گھروں کو تعمیر کیا گیا، جبکہ مزید 10 ہزار 500 مکانوں کی مرمت کر کے انہیں مضبوط اور محفوظ بنایا گیا۔ زلزلے سے متاثرہ مکینوں کے پہلے گروپ نے اگست میں اپنے نئے گھروں میں منتقل ہونا شروع کر دیا۔

    19 نومبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کی ٹاون شپ چام ٹسو کے گاؤں زِمگاگ کا فضائی منظر ۔ رواں سال جنوری میں شی گازے کی کاؤنٹی ڈِنگ ری میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے باعث  ہزاروں گھرمنہدم ہو گئے تھے۔ (شنہوا/ڈنگ ہونگ فا)

    24 اکتوبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کے گاؤں گیابوگ میں اہلِ خانہ نئے گھر میں مہمانوں کے ساتھ ۔ (شنہوا/جیانگ فان)

    19 نومبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کی کاونٹی ڈنگ ری کے گاؤں ٹسو آ نگ کا فضائی منظر (شنہوا/ڈنگ ہونگ فا)

    12 نومبر 2025۔جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کے گاؤں یے جیانگ میں ماؤنٹ چو مولانگما کے قریب ،مقامی مکینوں کے حوالے کیے گئے نو تعمیر شدہ گھروں کا منظر (شنہوا/جیانگ فان)

    12 نومبر 2025۔جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کی کاونٹی ڈنگ ری کے گاؤں رِی موچِھنگ میں ایک گھرانا اپنے نئے گھر کے سامنے تصویر کھنچوا رہاہے ۔ (شنہوا/جیانگ فان)

    20 نومبر 2025۔ جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کے گاؤں دوما میں  ایک دیہاتی اپنے نئے گھر کے اندرونی حصے میں آرائشی نقش و نگار پینٹ کر رہا ہے۔ (شنہوا/ڈنگ ہونگ فا)

    24 اکتوبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کے گاؤں ٹسوآ نگ میں دیہاتی اپنے نئے گھر کے صحن میں سطحِ مرتفع کے جو ، کی چھٹائی کر رہے ہیں (شنہوا /چھین شیاوجون)

    13 نومبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کی ڈنگ ری کاونٹی کے  گاؤں قابا میں ایک معمر خاتون اپنے نئے ارام دہ گھر میں مطمئن اور خوش نظر آرہی ہیں  ۔ (شنہوا/جیانگ فان)

    13 نومبر 2025، جنوب مغربی چین کے خوداختیار علاقے شی زانگ کے شہر شی گازے کے گاؤں چھاگ ناگ میں مقامی مکینوں کے حوالے کیے گئے ازسرِنو تعمیر شدہ اور مرمت شدہ گھروں کا فضائی ۔ (شنہوا/جیانگ فان)

    ویڈیوز

    زبان