• صفحہ اول>>چین پاکستان

    چین اور پاکستان " وارئیر۔9" مشترکہ انسداد  دہشت گردی مشقیں کریں گے

    (CRI)2025-12-01

    نومبر کے آخر سے دسمبر کے وسط تک،چینی پیپلز لبریشن آرمی ویسٹرن تھیٹر کمانڈ اور پاک فوج کے دستے پاکستان میں " وارئیر۔9" مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں کریں گے۔ ان مشقوں کا مقصد دونوں افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی صلاحیتوں کی جانچ اور فروغ ہے تاکہ خطے میں امن و استحکام کو مشترکہ طور پر یقینی بنایا جا سکے۔

    ویڈیوز

    زبان