29 نومبر 2025 ۔ صوبہ گوانگ دونگ کے گوانگ جو میری ٹائم میوزیم میں عملے کی ایک رکن مختلف ثقافتوں کی موسیقی پر مبنی نمائش کے دوران موسیقی کے آلات متعارف کروا رہی ہیں۔ ہفتے کے روز شروع ہونے والی اس نمائش میں سلک روڈ کے ساتھ واقع ممالک سے 143 قدیم آلات موسیقی پیش کیے گئے ہیں۔ 6 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی یہ نمائش مشرق و مغرب کے درمیان ثقافتی تبادلوں میں سازوں کے تاریخی پس منظر اور فنکارانہ انضمام کو پیش کرتی ہے۔ (شنہوا/دنگ حوا)

29 نومبر 2025 ۔ صوبہ گوانگ دونگ کے گوانگ جو میری ٹائم میوزیم میں نمائش دیکھنے آنے والے لوگ مختلف سازوں کو دیکھ رہے ہیں۔ ہفتے کے روز شروع ہونے والی اس نمائش میں سلک روڈ کے ساتھ واقع ممالک سے 143 قدیم آلات موسیقی پیش کیے گئے ہیں۔ 6 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی یہ نمائش مشرق و مغرب کے درمیان ثقافتی تبادلوں میں سازوں کے تاریخی پس منظر اور فنکارانہ انضمام کو پیش کرتی ہے۔ (شنہوا/دنگ حوا)

29 نومبر 2025 ۔ صوبہ گوانگ دونگ کے گوانگ جو میری ٹائم میوزیم میں نمائش پر رکھے گئے مختلف ثقافتوں کے ساز ۔ ہفتے کے روز شروع ہونے والی اس نمائش میں سلک روڈ کے ساتھ واقع ممالک سے 143 قدیم آلات موسیقی پیش کیے گئے ہیں۔ 6 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی یہ نمائش مشرق و مغرب کے درمیان ثقافتی تبادلوں میں سازوں کے تاریخی پس منظر اور فنکارانہ انضمام کو پیش کرتی ہے۔ (شنہوا/دنگ حوا)

29 نومبر 2025 ۔ صوبہ گوانگ دونگ کے گوانگ جو میری ٹائم میوزیم میں نمائش پر رکھے گئے مختلف ثقافتوں کے آلات موسیقی میں شرکا نے بھرپور دلچسپی لی ۔ ہفتے کے روز شروع ہونے والی اس نمائش میں سلک روڈ کے ساتھ واقع ممالک سے 143 قدیم آلات موسیقی پیش کیے گئے ہیں۔ 6 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی یہ نمائش مشرق و مغرب کے درمیان ثقافتی تبادلوں میں سازوں کے تاریخی پس منظر اور فنکارانہ انضمام کو پیش کرتی ہے۔ (شنہوا/دنگ حوا)

29 نومبر 2025 ۔ صوبہ گوانگ دونگ کے گوانگ جو میری ٹائم میوزیم میں نمائش پر رکھے گئے مختلف ثقافتوں کے منفرد آلات موسیقی یہاں آنے والوں کی توجہ کا مرکز رہے ۔ ہفتے کے روز شروع ہونے والی اس نمائش میں سلک روڈ کے ساتھ واقع ممالک سے 143 قدیم آلات موسیقی پیش کیے گئے ہیں۔ 6 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی یہ نمائش مشرق و مغرب کے درمیان ثقافتی تبادلوں میں سازوں کے تاریخی پس منظر اور فنکارانہ انضمام کو پیش کرتی ہے۔ (شنہوا/دنگ حوا)