چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای 10 فروری کو گوانگ چو میں ایپک کے پہلے سینئر عہدیداروں کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔