9فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں، چین میں " ونٹر سپورٹس" کے حوالے سے نمایاں ترقی ہوئی ہے۔شی جن پھنگ نے بارہا ونٹر سپورٹس اور آئس اینڈ سنو انڈسٹری کی ترقیاتی اہمیت پر زور دیا ہے۔ 6 فروری کو ونٹر اولمپکس 2026 کا آغاز ہوگیا ہے تاہم بیجنگ 2022 کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں، آئیے "ونٹر سپورٹس" کے لیے شی جن پھنگ کے جوش و جذبے اور ان کی مستقل حمایت پر ایک نظر ڈالتے ہیں



